: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،18اکتوبر(ایجنسی) سپریم کورٹ نے نابالغ لڑکی کے ساتھ جنسی استحصال کے الزام میں گرفتار آسارام باپو کی ضمانت کی عرضی پر سماعت 24 اکتوبر تک کے لئے آج ملتوی کر دی۔ عدالت عظمی نے ضمانت
کی درخواست کی سماعت کے دوران سے کہا کہ آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز(ایمس) کے میڈیکل بورڈ کی رپورٹ کے مطابق آسارام کی صحت اب مستحکم ہے۔ عدالت نے معاملے کی سماعت 24 اکتوبر تک ملتوی کرتے ہوئے راجستھان حکومت کو اس دن تک جواب داخل کرنے کو کہا ہے۔